• news

ماحولیاتی تبدیلی: بھارت اور امریکہ کے درمیان معاہدہ نہیں ہو سکا

نئی دہلی (بی بی سی)  اوباما چین گئے تھے تو انھوں نے تاریخی ماحولیاتی معاہدہ کیا تھا۔ توقع تھی کہ ان کے انڈیا کے دورے کے بعد بھی کچھ ایسا ہی دیکھنے کو ملے گا۔  بھارت تیسرے بڑے کاربن کاربن پیدا کرنے والا تیسرا ملک ہے لیکن بھارتی اہلکاروں نے فوراً ہی یہ کہنا شروع کر دیا کہ ان کے ملک کی ترقی کے درجے کا موازنہ چین سے نہیں کیا جا سکتا ،ایسا معاہدہ نہیں کر سکتے۔

ای پیپر-دی نیشن