دنیا مستقبل کی وباؤں کے مقابلے کے لیے تیار نہیں:صدر عالمی بنک
لندن ( بی بی سی)عالمی بینک کے صدر نے کہا ہے کہ مغربی افریقی ممالک میں ایبولا جیسی وبا کے پس منظر میں مستقبل کی وباؤں کے لیے دنیا کی تیاری ’خطرناک حد تک‘ خراب ہے۔جم یونگ کم نے واشنگٹن میں کہا ہے ایبولا سے سبق حاصل کرنے کی ضرورت ہے ۔