سٹیج ڈرامہ ’’بیڑی جلائی لے‘‘ آج سے شالیمار تھیٹر میں پیش کیا جائے گا
لاہور (کلچرل رپورٹر) سٹیج ڈراموں کے معروف پروڈیوسر ملک طارق محمود آج 30 جنوری سے شالیمار تھیٹر میں نیا سٹیج ڈرامہ ’’بیڑی جلائی لے‘‘ پیش کریں گے۔ کاسٹ میں میگھا، پائل چودھری، صوبیہ خان، صنم خان، ماریہ خان، پلک رانا، گڈو کمال، ندیم برال، انور ماہی شامل ہیں۔ تحریرو ہدایات سحر عباس کی ہے۔