فلمسٹار صائمہ کے ڈرامہ سیریل ’’کنیز‘‘ کی شوٹنگ جاری
لاہور (کلچرل رپورٹر) فلمسٹار صائمہ ڈرامہ سیریل ’’کنیز‘‘ میں اہم کردار ادار کر رہی ہیں۔ گذشتہ روز انہوں نے اس ڈرامہ سیریل کی شوٹنگ میں حصہ لیا۔ فلم کے پروڈیوسر چودھری اعجاز کامران اور ہدایت کار فیصل بخاری ہیں۔