• news

موسیقار ماسٹر عبداللہ کی برسی کل منائی جائیگی

لاہور (کلچرل رپورٹر) پاکستان فلم انڈسٹری کے معروف موسیقار ماسٹر عبداللہ کی 21ویں برسی 31 جنوری کو منائی جائے گی۔ ماسٹر عبداللہ نے شریف بدمعاش، دنیا پیسے دی، ملنگی اور سورج مکھی جیسی ہٹ فلموں کی موسیقی ترتیب دی۔

ای پیپر-دی نیشن