• news

سینٹ کا اجلاس آج 10 بجے ہو گا

اسلام آباد (صباح نیوز) سینٹ  کا اجلاس آج  بروز جمعہ  30 جنوری صبح دس بجے اسلام آباد  میں شروع ہو گا۔ ایوان میں قانون  سازی کے علاوہ اہم قومی  معاملات  پر بحث ہو گی۔

ای پیپر-دی نیشن