• news

کراچی میں ڈبل سواری پابندی میں ایک روز کی توسیع

کراچی (نوائے وقت نیوز) محکمہ داخلہ سندھ نے کراچی میں موٹرسائیکل پر ڈبل سواری کی پابندی میں ایک روز کی توسیع کر دی ہے۔ گزشتہ رات جمعرات 12 بجے موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی ختم ہوئی تھی۔ 

ای پیپر-دی نیشن