• news

احمد ارشد تحریک انصاف یوتھ ونگ اٹلی کے چیف آرگنائزر مقرر

لاہور (خصوصی رپورٹر) چودھری احمد ارشد کو پی ٹی آئی یوتھ اٹلی کا چیف آرگنائزر مقرر کر دیا گیا تحریک انصاف پنجاب کے صدر اعجاز چودھری پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر میاں محمود اشرید بریگیڈئر (ر) محمد اسلم گھمن چودھری عظیم نوری گھمن میاں طارق جاوید ملک کرامت کھوکھر ملک ظہیر عباس کھوکھر نے مبارکباد دی

ای پیپر-دی نیشن