• news

لاہور میں امریکی قونصلیٹ کا دفتر کل سے کام شروع کردیگا

لاہور (سپیشل رپورٹر) لاہور میں امریکی قونصلیٹ کا دفتر کو کھول دیا گیا ہے۔ قریباً دو سال قبل اسے سکیورٹی وجوہات کی وجہ سے بند کردیا گیا تھا۔ علاوہ ازیں امریکی سفارتخانہ سے اسکی جگہ تبدیل کرنے کیلئے پنجاب حکومت سے رابطہ کیا گیا تھا، نئی عمارت کیلئے جگہ دیکھی جا رہی تھی۔ امریکی قونصلیٹ لاہور کا دفتر کل سے کام شروع کردیگا تاہم ابھی اس میں باہر کے افراد کے داخلے پر پابندی ہوگی۔

ای پیپر-دی نیشن