• news

لائوڈ سپیکر ایکٹ کی آڑ میں علمائ، خطیبوں کی گرفتاریاں قابل مذمت ہے: علامہ نصیر احمد قاری

فیروزوالا (نامہ نگار) اہلسنت وجماعت راوی ٹائون کے جنرل سیکرٹری صاحبزادہ پیر علامہ نصیر احمد قادری نے کہا  کہ  لائوڈ سپیکر ایکٹ کی آڑ میں علماء کرام خطیبوں کے خلاف مقدمات کے اندراج اور گرفتاریوں کا سلسلہ فوری طور پر بند کیا جائے۔ دہشت گردی کے خاتمے کیلئے فوج کے ساتھ بھرپور جدوجہد میں شامل ہیں۔ ان خیالات کا اظہار تنظیم کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

ای پیپر-دی نیشن