• news

58 اسلامی ممالک کے حکمران بے حس اور بزدل ہو چکے ہیں: علامہ حسین احمد

لاہور (پ ر) قائد جمعیت اہلسنت علامہ حسین احمد اعوان نے کہا ہے کہ 58 اسلامی ممالک کے حکمران بے حس اور بزدل ہو چکے ہیں۔ گستاخانہ خاکوں کی دوبارہ اشاعت سے دنیا بھر کے مسلمانوں کی دل آزاری کی گئی اقوام متحدہ ناموس انبیاء پر قانون سازی کرے

ای پیپر-دی نیشن