• news

تحریک طالبان باجوڑ کا امیر ابوبکر ساتھیوں سمیت داعش میں شامل

اسلام آباد /باجوڑ ایجنسی(آئی این پی) کالعدم تحریک طالبان باجوڑ کے امیر ابوبکر اپنے ساتھیوں سمیت داعش میں شامل ہوگئے۔ اتوار کو تحریک طالبان کے سابق ترجمان اور داعش میں شامل ہونیوالے شاہد اﷲ شاہد نے نامعلوم مقام سے میڈیا سے بات چیت کر تے ہوئے کہا کہ ابوبکر کی شمولیت کا فیصلہ پاکستان اور افغانستان کیلئے داعش کے مقرر کردہ امیر سعید خان کے ساتھ کمانڈر ابوبکر کی ملا قات کے دوران کیا گیا۔

ای پیپر-دی نیشن