یکم مارچ سے سی این جی سٹیشنز کو گیس فراہمی کا فیصلہ
لاہور ( نیوز رپورٹر) ملک بھر میں سی این جی سٹیشنز مالکان کو یکم مارچ سے گیس فراہم کی جائیگی۔ حکومت نے سی این جی سٹیشنزکو خوش خبری سنا دی۔ اگر یکم مارچ کو پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں نہ بڑھیں تو سی این جی کوئی نہیں ڈلوائے گا تاہم قیمتیں بڑھیں تو سی این جی سیکٹر کو کچھ فائدہ ہوسکتا ہے۔