وزارت تعلیم و تربیت نے لاکھوں روپے کے الیکٹرانک سامان کو سیل کرکے سرد خانے میں ڈال دیا
اسلام آباد (آن لائن) وزارت تعلیم و تربیت کا ای نائن کانفرنس کے 2 ماہ گزرنے کے باوجود لاکھوں روپے کے الیکٹرانک سامان کو سیل کرکے سرد خانے میں ڈال دیا گیا ہے، جس سے الیکٹرانک آلات استعمال نہ ہونے سے خراب ہوئے اور ادارے کو بڑا ٹیکہ لگنے کا بھی خطرہ ہے۔ ذرائع کے مطابق وزارت تعلیم و تربیت کی طرف سے ای نائن کانفرنس نومبر 2014 ءکے آخری ہفتے میں منعقد کی گئی جس پر 80 لاکھ سے زائد اخراجات آئے تھے۔
وزارت تعلیم