• news
  • image

طاہر ابدال طاہر آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن محکمہ تعلیم لاہور کے صدر منتخب

لاہور (سٹاف رپورٹر) آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن محکمہ تعلیم (کالجز ونگ ) ضلع لاہور کے انتحابات 2015-17میں اتحاد گروپ نے بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کی ہے انتحابات کا انعقاد ایجوکیشن کمپلیکس پال روڈ میں ہوا اسسٹنٹ ڈرایکٹر کالجز لاہور ڈویثرن شجاع الرحمن ڈوگر نے چیف الیکشن کمشنر اور ایس او مصباح الدین نے ڈپٹی چیف الیکشن کمشنر کے فرائض ادا کئے طاہر ابدال طاہر 716ووٹ لیکر مسلسل دوسری مرتبہ صدر منتحب ہوئے دیگر عہدیدران میں سنئیر نائب صدر اول کیلئے رانا اعجاز احمد کے 693،سنئیر نائب صدر دوم کیلئے اللہ راضی نے 761،سنئیر نائب صدر صوم کیلئے محمد کاشف ملک نے 721،نائب صدر اول کیلئے طارق محمود نے 711،جنرل سیکرٹری کیلئے شہزاد مظفر نے 704،ایڈیشنل جنرل سیکرٹری کیلئے پرویز اختر خان نے 707 ووٹ لئے۔

epaper

ای پیپر-دی نیشن