• news

مغل آئرن اینڈ سٹیل انڈسٹری کیلئے کارپوریٹ سماجی ذمہ داری کا ایوارڈ

لاہور (کامرس رپورٹر) مغل آئرن ا ینڈ سٹیل انڈسٹریز لمیٹڈ نے ماحولیات اور صحت کے قومی فورم کی طرف سے کارپوریٹ سماجی ذمہ داری کا ایوارڈ 2015ء حاصل کر لیا۔

ای پیپر-دی نیشن