مہندرا سنگھ دھونی نے ورلڈکپ میں چار بائولرز کی حکمت عملی اپنانے کاعندیہ دیدیا
سڈنی (آئی این پی)دفاعی چیمپئن بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان مہندرا سنگھ دھونی نے ورلڈکپ میں بیٹنگ کومضبوط کرنے کیلئے چار بائولرز کی حکمت عملی اپنانے کاعندیہ دیدیا۔ آل راؤنڈر اسٹورٹ بنی تیسرے پیس بولرکا خلا پر کریں گے ۔