• news

پنجاب میں مجموعی طور پر کپاس کی پیداوار میں 12.15فیصد اضافہ

لاہور( این این آئی )پنجاب میں مجموعی طور پر کپاس کی پیداوار میں 12.15فیصد اضافہ تاہم 6اضلاع میں کپاس کی پیداوار میں0.15فیصد سے لیکر 37.22 فیصد تک کمی ریکارڈ کی گئی ،سندھ اوربلوچستان میں کپاس کی پیداوار میںبالترتیب 5.27 فیصد اور بلوچستان میں 22.13 فیصد اضافہ ریکارڈکیاگیا ۔

ای پیپر-دی نیشن