• news

شیل پاکستان لمیٹڈ نے صارفین کی سہولت کے لئے نیٹ ورک میں توسیع کر دی

لاہور( پ ر) شیل پاکستان لمیٹڈ نے اپنے صارفین کو معیاری ایندھن فراہم کرنے کی تاریخی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے پاکستان میں اپنے ریٹیل نیٹ ورک میں اضافہ کرکے صارفین کے لئے ایندھن کو مزید قابل رسائی بنانے کا عزم ظاہر کیا ہے ۔ شیل پاکستان کے ریٹیل نیٹ ورک میں نیا اضافہ جوہر ٹاﺅن میں امیر سپرفلنگ اسٹیشن کا افتتاح ہے جس کے بعد ملک بھر میں فلنگ اسٹیشن کی مجموعی تعداد 780 ہوچکی ہے ۔ شیل کا نیا فلنگ اسٹیشن موجودہ فلنگ اسٹیشنوں کے مقابلے میں زیادہ ایندھن کا ذخیرہ کر سکتا ہے ۔

ای پیپر-دی نیشن