• news

پنجاب کے قائم مقام گورنر رانا اقبال کی اہلیت کیخلاف درخواست سماعت کیلئے منظور

لاہور (این این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے قائمقام گورنر پنجاب رانا اقبال کی اہلیت کے خلاف درخواست سماعت کیلئے منظور کرلی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس سید منصور علی شاہ کل (جمعہ) کو آئینی درخواست کی سماعت کریں گے۔

ای پیپر-دی نیشن