• news

شہباز بھٹی قتل کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ نے وفاق کو نوٹس جاری کر دیا، سماعت غیرمعینہ مدت کیلئے ملتوی

اسلام آباد (آن لائن) اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وزیر اقلیتی امور شہباز بھٹی کے قتل میں گرفتار شخص کی اپیل کی سماعت کرتے ہوئے وفاق کو نوٹس جاری کردیا ہے۔ جسٹس اطہر من اﷲ اور جسٹس عامر فاروق پر مشتمل ڈویژن بنچ میں کیس کی سماعت ہوئی۔  سماعت غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی کردی گئی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن