• news

مظفر گڑھ میں خاتون کا 122 سال کی عمر میں انتقال، نواسوں اور پوتوں کی تعداد 350 سے زائد ہے

مظفرگڑھ (آئی این پی) بستی پیپل والا موضع چک مٹھن کی رہائشی 122 سالہ خاتون انتقال کرگئی۔ مرحومہ مقامی زمیندار فضل خان دستی کی والدہ اور غلام یاسین دستی کی خوشدامن تھی ۔ مرحومہ کے خاندان میں اس کے نواسوں اور پوتوں کی تعداد 350 سے زائد ہے مرحومہ کی آخری ایام تک صحت ٹھیک تھی نماز جنازہ اس کے گائوں پیپل والا میں ادا کی گئی۔

ای پیپر-دی نیشن