• news

مسئلہ کشمیر اقوام متحدہ کی قراردادں اور کشمیری عوام کی خواہشات کے مطابق حل کرنا چاہئے: اعجاز الحق

اسلام آباد (این این آئی) مسلم لیگ (ض) کے سربراہ سابق وفاقی وزیر اعجاز الحق نے کہا کہ مسئلہ کشمیر اقوام متحدہ کی قرارداد اور کشمیری عوام کے مطابق حل کرنا چاہئے۔ عالمی برادری بھارت پر مقبوضہ کشمیر میں استصواب رائے کیلئے دبائو ڈالے۔ انہوں نے کہا فوجی عدالتوں کے قیام سے دہشت گردی کے خاتمے میں مدد ملے گی۔

ای پیپر-دی نیشن