• news

سرفراز نواز نے پی سی بی شوکاز نوٹس کا جواب بھجوا دیا

لاہور (نمائندہ سپورٹس/سپورٹس رپورٹر) سابق ٹیسٹ کرکٹر سرفراز نواز نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے شوکاز نوٹس کا جواب بھجوا دیا ہے۔ سرفراز نواز نے جواب میں موقف اختیار کیا ہے کہ انہیں بھجوایا جانیوالا شوکاز نوٹس نامکمل ہے سرفراز نواز کے مطابق کرکٹ بورڈ نے جن اخباری بیانات کا حوالہ دیا ہے۔ اس میں کسی چیز کی نشاندہی نہیں کی گئی۔ کہ کس جملے سے قواعدو ضوابط کی خلاف ورزی ہوئی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن