• news

کراچی: سول سوسائٹی کے ارکان کا وزیراعلی ہاﺅس کے باہر مظاہرہ، پولیس سے ہاتھاپائی، 37 افراد گرفتار و رہا

کراچی (نوائے وقت رپورٹ) وزیراعلیٰ ہاﺅس کراچی کے باہر سول سوسائٹی کے ارکان نے مظاہرہ کیا اور دھرنا دینے کی کوشش کی۔ اس موقع پر پولیس اور سول سوسائٹی کے اراکین میں ہاتھا پائی ہوئی۔وزیراعلی سندھ قائم علی شاہ کے حکم پر سول سوسائٹی کے 37 مظاہرین کو رہا کر دیا گیا۔ مظاہرین کو وزیراعلی ہاﺅس کے باہر سے حراست میں لیا گیا تھا۔ مظاہرین نے کہا کہ پابندی کے باوجود کالعدم تنظیمیں کراچی شہر میں ریلیاں نکال کر حکومت کی رٹ کو چیلنج کر رہی ہیں۔

28 گرفتار

ای پیپر-دی نیشن