• news

وینزویلا نے امریکہ سے تعلقات بہتر کرنے کا عندیہ دیدیا

کراکس(آئی این پی+این این آئی )وینزویلا کے صدر نیکولس مادورو نے امریکہ سے تعلقات بہتر کرنے کا عندیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ سفارت کاری کے ذریعے تصفیہ کرنا چاہتے ہیں تاکہ ان کی حکومت کو عدم استحکام سے دوچار کرنے کے امریکی منصوبے کو ختم کیا جا سکے۔

ای پیپر-دی نیشن