• news

نائیجیریا : بوکوحرام کا حملہ چاڈ کے 13 فوجی مارے گئے

ابوجا (اے ایف پی) نائیجیریا میں شدت پسند تنظیم بوکوحرام کے حملے میں افریقی ملک چاڈ کے مزید 13 فوجی ہلاک ہو گئے۔

ای پیپر-دی نیشن