• news

کراچی: ٹریفک پولیس کی وردی کا رنگ تبدیل، سفید سے گرے کر دیا گیا کئی علاقوں میں نئے یونیفارم فراہم

کراچی (این این آئی) شہر قائد کی ٹریفک پولیس کی وردی کا رنگ سفید سے تبدیل کر کے گرے کر دیا گیا۔ پہلے مرحلے میں وی آئی پی روٹس پر تعینات اہلکاروں کی وردی تبدیل کی گئی ہے۔ ڈی آئی جی ٹریفک پولیس کا کہنا تھا کہ فوارہ چوک سے کلفٹن تک تعینات پولیس اہلکاروں کو نئی وردیاں فراہم کر دی گئی ہیں جب کہ دیگر اہلکاروں کو بھی جلد نئی وردیاں فراہم کر دی جائیں گی۔

ای پیپر-دی نیشن