فراز عالم قتل کیس: جسٹس محمد علی مظہر تحقیقاتی ٹربیونل کے سربراہ مقرر
کراچی(نوائے وقت نیوز)فراز عالم ہلاکت میں جسٹس محمد علی مظہر کو تحقیقاتی ٹربیونل کا سر براہ مقرر کر دیا گیا۔ چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ جسٹس مقبول باقر نے جسٹس محمد علی مظہر کو ٹربیونل کا سر براہ مقرر کیا، ایم کیو ایم نے جسٹس ریٹائرڈ غلام سرور کو رائی کی تعیناتی کو مسترد کر دیا تھا۔