• news

نوازشریف لاہور نہیں آئے، ویک اینڈ اسلام آباد میں گزاریں گے

اسلام آباد (سپیشل رپورٹ) وزیراعظم نوازشریف ویک اینڈ اسلام آباد میں ہی گزاریں گے۔ وزیراعظم عمومی طور پر ہفتہ اور اتوار لاہور میںگزارتے ہیں لیکن اس ہفتہ وہ لاہور نہیں آئے۔

ای پیپر-دی نیشن