• news

سوات، گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 3.8 ریکارڈ کی گئی

سوات (نوائے وقت رپورٹ) سوات، شہر اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 3.8 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کا مرکز پاک افغان سرحد تھا۔

ای پیپر-دی نیشن