• news

کروڑوں روپے غیرقانونی طور پر بیرون ملک منتقل کرنے والے جاوید خانانی کی ضمانت منظور

کراچی (وقائع نگار) کروڑوں روپے غیرقانونی طور پر بیرون ملک منتقلی کے مقدمے میں ملزم جاوید خانانی کی 5 لاکھ روپے کی ضمانت منظور ہوگئی۔ ایڈیشنل ڈسرکٹ و سیشن جج کراچی شرقی کی عدالت نے ملزم کی ضمانت منظور کرلی۔ ملزم کی پیروی حسام صابر ایڈووکیٹ نے کی۔

ای پیپر-دی نیشن