• news

ترکی کے انٹیلی جنس سر براہ مستعفی عام انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان

انقرہ(نوائے وقت نیوز)ترکی میں جون میں عام انتخابات ہوں گے۔ انتخابات میں حصہ لینے کے لئے ترکی کے انٹیلی جنس سر براہ ہاکن فیدان نے استعفیٰ دے دیا۔

ای پیپر-دی نیشن