• news

تصادم نہیں چاہتے،ہمارا مقصد روس کو تنہا کرنا نہیں،سیکرٹری جنرل نیٹو

ڈکار (اے پی پی) نیٹو کے سیکرٹری جنرل جینز سٹولٹن برگ نے کہا ہے کہ ہم روس کیساتھ کوئی تصادم نہیں چاہتے۔ہفتہ کو میونخ میں سیکورٹی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سرد جنگ کے خاتمہ کے بعد ہم نے تعمیری تعلقات کیلئے مسلسل کام کیا، ہمارا مقصد روس کو تنہا کرنا نہیں بلکہ اسے کے ساتھ ملکر کام کرنا تھا۔تعاون سے نیٹو کو بھی فائدہ ہوا لیکن ہم نے روس کیساتھ بھی تعاون کیا۔

ای پیپر-دی نیشن