• news

اچھے اور سچے فنکار کو سیاست سے دور رہنا چاہیے: حمیرا چنا

لاہور(آئی این پی) نامور گلوکارہ حمیرا چنا نے کہا کہ آج تک فلموں میں نہ غیر اخلاقی گا نے گائے اور نہ ہی آئندہ اس کا ارادہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ میری ترجیح ہمیشہ گلوکاری رہی۔ انہوں نے کہا کہ مجھے سیاست میں بھی آفرز ہوتی رہتی ہیں مگر میرے نزدیک ایک اچھے اور سچے فنکار کو سیاست سے دور ہنا چاہئے۔

ای پیپر-دی نیشن