• news

میاں نوازشریف نے ملک میں آئین اور قانون کی حکمرانی بحال کر دی: شہزاد خان

لاہور (خصوصی رپورٹر) مسلم سٹوڈنٹس فیڈریشن (ن) پنجاب کے چیف آرگنائزر شہزاد خان نے کہا ہے کہ وزیراعظم میاں نوازشریف نے پاکستان میں آئین اور قانون کی حکمرانی بحال کر دی۔ ماضی میں فرد واحد کی مرضی چلتی تھی مگر اب ہر کام میرٹ‘ قابلیت اور مقررہ ضابطوں کے مطابق ہوتا ہے۔ پاکستان کے سبھی سٹیک ہولڈرز کے مابین تاریخی اتفاق رائے سے فوجی عدالتوں کا قیام ملک میں امن و امان کی بحالی میں مدد دے گا۔

ای پیپر-دی نیشن