• news

جماعۃ الدعوۃ کا فری میڈیکل کیمپ آج گلشن راوی میں لگایا جائیگا

لاہور (سپیشل رپورٹر) جماعۃ الدعوۃ کے رفاہی ادارے فلاح انسانیت فائونڈیشن کی جانب سے گلشن راوی میں ایک روزہ فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد آج اتوار 8 فروری کو کیا جائے گا۔ کیمپ کی نگرانی جماعۃ الدعوۃ گلشن راوی کے ناظم حافظ حبیب الرحمن کریں گے جبکہ میڈیکل کیمپ پر مریضوں کی تشخیص اور ادویات مفت فراہم کی جائیں گی۔ فری میڈیکل کیمپ چلڈرن گرائونڈ مون مارکیٹ گلشن راوی میں لگایا جائے گا۔

ای پیپر-دی نیشن