• news

چینی آرٹسٹ نے آٹے سے منفرد فن پارے تیار کرلیے

بیجنگ (نیٹ نیوز) آٹا استعمال ہوتا ہے کھانے پینے کیلئے لیکن چین میں آٹے سے منفرد فن پارے تیار کئے گئے ہیں۔ چین میں 19 فروری سے شروع ہونے والے نئے قمری سال کے جشن کی تیاریاں اپنے عروج پر ہیں۔ ان ہی تیاریوں کے سلسلے میں چین کی ایک خاتون آرٹسٹ نے آٹے سے انتہائی خوبصورتی کے ساتھ مختلف فن پارے تیار کئے ہیں جن میں انسان، پودے، جانور اور دیگر اشیاء شامل ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن