شیپ کیفے آئیں بھیڑوں کے ساتھ چائے کی چسکیاں لگائیں
سیؤل (نیٹ نیوز) چینی کلینڈر کے مطابق نئے قمری سال کو ایئر آف دی شیپ کا نام دیا گیا ہے اسی مناسبت سے جنوبی کوریا کے دارالحکومت سیؤل میں اپنی نوعیت کے پہلے شیپ کیفے کا افتتاح کردیا گیا ہے۔ گاہک یہاں دو پالتو بھیڑوں سے بھی محظوظ ہوتے ہیں۔