• news

کوٹ لکھپت جیل میں منشیات کا قیدی پراسرار طور پر دم توڑ گیا

لاہور (سٹاف رپورٹر)کوٹ لکھپت جےل مےں منشےات کا قےدی پرسرار طور پر دم توڑ گےا، جےل عملے نے ضروری کارروائی کے بعد نعش ورثا کے حوالے کردی ہے۔ معلوم ہوا ہے کہ مزنگ کا صلاح الدےن چند سال سے منشےات کے جرم مےں جےل سزا کاٹ رہا تھا، گذشتہ روز اچانک اسکی حالت خراب ہونے پر ہسپتال پہنچاےا گےا جہاں وہ چل بسا۔ جےل عملے کے مطابق قےدی کو ہارٹ اٹےک ہوا تھا جو جان لےوا ثابت ہوا۔
قیدی/ جاں بحق

ای پیپر-دی نیشن