• news

مسلح افراد کی فا ئرنگ سے خاتون جاں بحق، ایک شخص زخمی

سبی (آن لائن) سبی کے علاقے ریلوے کالونی میں3 مسلح افراد نے خادم حسین کے گھر میں گھس کر جدید اسلحہ سے فائرنگ کر دی۔جس سے ایک خاتون شبانہ بی بی جاں بحق جبکہ خادم حسین زخمی ہوگیا۔ حملہ آور فرار ہوگئے۔
زخمیوں کو فوری طور پر سول ہسپتال سبی منتقل کردیا گیا۔

ای پیپر-دی نیشن