• news

وزارت قانون نے گوادر بندرگاہ پر 2281 ایکڑ زمین چین کو دینے کی منظوری دے دی

اسلام آباد(آن لائن) وزارت قانون و انصاف نے گوادر میں فری ٹریڈ زون کے قیام کیلئے چین کو 2281 ایکڑ زمین لیز پر دینے کی اجازت دے دی ہے۔ وزارت پورٹ اینڈ شپنگ نے چالیس سالہ لیز پر یہ زمین چین کو دینے کیلئے وزارت قانون و انصاف سے قانونی مشاورت طلب کی تھی۔

ای پیپر-دی نیشن