اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
O… اے ایمان والو! ان کفار سے لڑو جو تمہارے آس پاس ہیں اور ان کو تمہارے اندر سختی پانا چاہئے‘ اور یہ یقین رکھو کہ اللہ تعالیٰ متقی لوگوں کیساتھ ہےO اور جب کوئی سورت نازل کی جاتی ہے تو بعض منافقین کہتے ہیں کہ اس سورت نے تم میں سے کس کے ایمان کو زیادہ کیا ہے‘ سو جو لوگ ایمان والے ہیں اس سورت نے ان کے ایمان کو زیادہ کیا ہے اور وہ خوش ہو رہے ہیںO
التوبہ(آیت 124-123)