• news

ٹیم ورلڈکپ میں کارکردگی دکھانے کیلئے بے تاب ہے : اے بی ڈویلیئرز

سڈنی (سپورٹس ڈیسک) جنوبی افریقن کرکٹ ٹیم کے کپتان اے بی ڈویلیئرز نے کہا ہے کہ ورلڈکپ میں کارکردگی دکھانے کیلئے ان کی ٹیم بڑی بے چین ہے۔ میگا ایونٹ کیلئے تیاری اچھی کی ہے۔ بلے باز ڈوپلیسی نے کہا کہ ایک سال سے بھرپور تیاری میں ہیں۔ تمام کھلاڑی پُرعزم ہیں اور کچھ کر دکھانے کیلئے بے تاب ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن