• news

وسط افریقی جمہوریہ : مغوی وزیر سپورٹس بازیاب

بنگوئی ( رائٹرز) وسط افریقی جمہوریہ میں مسلح افراد نے رواں برس 25 جنوری کو اغوا کئے گئے وزیر سپورٹس اور نوجوانان امور ارمل ننگا ٹولم کو رہا کر دیا گیا ہے  ۔

ای پیپر-دی نیشن