وزیراعظم کے آج کراچی جانے کی خبر بے بنیاد ہے: ترجمان
اسلام آباد (نوائے وقت نیوز) ترجمان وزیراعظم ہاﺅس نے کہا ہے کہ وزیراعظم کے دورہ کراچی کی خبر بے بنیاد ہے وزیراعظم کے دورہ کراچی سے متعلق افواہیں پھیلائی گئی۔ وزیراعظم آج جمعہ کو کراچی نہیں جا رہے۔
ترجمان