2 حاجیوں کی گمشدگی کیس، سندھ ہائی کورٹ کی پولیس سے رپورٹ طلب
کراچی (نوائے وقت نیوز) 2 حاجیوں کی گمشدگی کی درخواست کی سندھ ہائی کورٹ میں سماعت ہوئی۔ عدالت نے ایس ایس پی انویسٹی گیشن سے 12 مارچ تک رپورٹ طلب کر لی۔ حاجی احمد اور خان محمد ایئر پورٹ رن وے سے لاپتہ ہو گئے تھے۔ عدالت نے سماعت 12 مارچ تک ملتوی کر دی۔
حاجی گمشدگی کیس