• news

القاعدہ کا یمن میں فوجی اڈے پر قبضہ ‘ 7 ہلاک رسا کشی خانہ جنگی کا باعث بن سکتی ہے: مندوب

عدن (رائٹرز+صباح نیوز) جنوبی یمن میں انصارالشریعہ تنظیم کے جنگجوؤں نے فوجی اڈے پر قبضہ کا دعویٰ کیا ہے۔ 7 افراد مارے گئے۔یمن کے لئے اقوام متحدہ کے امن مندوب جمال بن عمر نے کہا کہ ملک میں جاری سیاسی رسا کشی طویل خانہ جنگی کا باعث بن سکتی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن