• news

فیصل آباد: انسداد دہشت گردی کے مقدمات میں ملوث 2 اشتہاری پولیس کی مبینہ غفلت سے فرار

فیصل آباد (نمائندہ خصوصی) انسداد دہشت گردی کے مقدمات میں ملوث دو اشتہاری پولیس کی مبینہ غفلت کے باعث فرار ہو گئے۔ ملزم عثمان فرزند ہوٹل سے بھاگ گیاجبکہ پولیس نے چک نمبر214 ر۔ب میں امتیاز کی گرفتاری کے لئے چھاپہ مارا لیکن نا کام رہی ۔

ای پیپر-دی نیشن