پاکستان ورلڈکپ میں بھارت کیخلاف مسلسل چھٹی بار ٹاس ہارا
لاہور(سپورٹس رپورٹر) ورلڈ کپ کی تاریخ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان چھٹا ٹاکرا آسٹریلیا کے شہر ایڈیلیڈ میں ہوا جس میں بھارتی ٹیم کے کپتان ایم ایس دھونی نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کیا فیصلہ کیا۔ اس سے قبل ہونے والے پانچ مقابلوں میں سے چار میچوں میں ٹاس بھارت جبکہ پاکستان نے صرف ایک میچ میں ٹاس جیتنے کا اعزاز حاصل کر رکھا ہے۔